فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائزکرکٹ چمپئن شپ 20 جنوری سے شروع ہوگی

ہفتہ 17 جنوری 2015 11:04

فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائزکرکٹ چمپئن شپ 20 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز کرکٹ چمپئن شپ 20 جنوری سے اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز، ایف ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک 26 کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔