عالمی نمبر 4 پیٹرا کوویٹوا نے سڈنی انٹر نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

ہفتہ 17 جنوری 2015 11:19

عالمی نمبر 4 پیٹرا کوویٹوا نے سڈنی انٹر نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام ..
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17۔جنوری 2015ء ) جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار پیٹرا کوویٹوا نے سڈنی انٹر نیشنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔ سڈنی میں ہوئے ویمنز ایونٹ کے فائنل میں پیٹرا کوویٹوا نے ہم وطن کیرو لین وزنائیکی کو 1گھنٹہ اور 51منٹ کے سخت مقابلے کے بعد 7-6اور 7-6سے مات دی ۔

(جاری ہے)

اس شاندار فتح کے بعد عالمی نمبر 4سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں بھی کامیابی کے لیے پر امید ہیں ۔

متعلقہ عنوان :