گلوکار ہ و ماڈل مسکان جے کے سسرال گجرانوالہ میں کل محفل میلاد ہوگی

ہفتہ 17 جنوری 2015 12:25

گلوکار ہ و ماڈل مسکان جے کے سسرال گجرانوالہ میں کل محفل میلاد ہوگی

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء ) معروف گلوکار ہ و ماڈل مسکان جے کے سسرال گجرانوالہ میں آ ج کل( اتوار محفل میلاد ہوگی جس میں گلوکارہ مسکان جے سمیت عزیز اوقارب کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔

(جاری ہے)

محفل میلاد کے بعد پرتکلف کھانا بھی دیاجائے گا جس کیلئے مسکان جے نے خصوصی انتظامات کررکھے ہیں ۔یاد رہے کہ گلوکارہ مسکان جے کی والدہ ان دنوں شدید علیل ہیں اور انہوں نے اپنے دوستوں اور پرستاروں سے اپنی والدہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔