شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 17 جنوری 2015 12:35

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی طرف سے اِس پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ سی این جی کی بحالی کب سے شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :