تھائی لینڈ اور چین کے درمیان تیز رفتار ریلوے پراجیکٹ پر تعمیراتی کام رواں برس ستمبر میں شروع کر دیا جائیگا

ہفتہ 17 جنوری 2015 12:47

تھائی لینڈ اور چین کے درمیان تیز رفتار ریلوے پراجیکٹ پر تعمیراتی کام ..

بینکاک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) تھائی لینڈ اور چین کے درمیان تیز رفتار ریلوے پراجیکٹ پر تعمیراتی کام رواں برس ستمبر میں شروع کر دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ کے وزیر ٹرانسپورٹ پرامان منئونگ نے بتایا کہ اس پراجیکٹ پر 12ارب سے زائد کی لاگت آئے گی اور یہ ڈھائی برس میں مکمل ہوگا پراجیکٹ کی تعمیر کے تمام تر اخراجات چینی حکومت برداشت کرے گی اور اس ریلوے ٹریک کی لمبائی 867کلو میٹر ہوگی۔

متعلقہ عنوان :