پی ایس او نے پنجاب کے لیے 100کے بجائے 20پٹرول ٹینکرزروانہ کر دیے

ہفتہ 17 جنوری 2015 14:06

پی ایس او نے پنجاب کے لیے 100کے بجائے 20پٹرول ٹینکرزروانہ کر دیے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) پاکستان سٹیٹ آئل نے کراچی سے پنجاب کے لیے 100سے کے بجائے 20پٹرول کی گاڑیاں روانہ کیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے کراچی سے پنجاب کےل یے 100کے بجائے 20گاڑیاں روانہ کیںجس میں سے 10گاڑیاں لاہور کے لیے ہیں اور 10گاڑیاں راولپنڈی کے لیے روانہ کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بائیکو نے پی ایس او کو 5لاکھ ٹن تیل دیا ہے جبکہ دوسری آئل کمپنیوں نے ادھار تیل دینے سے انکار کر دیاہے ۔ چیئرمین ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ تازہ صورتحال دیکھتے ہوئے دیکھتے ہوئے پٹرول کا بحران ایک ہفتے میں ختم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔

متعلقہ عنوان :