دنیا کی کم عمر ترین دادی اماں،عمراتنی کم کہ یقین نہ آئے
ہفتہ 17 جنوری 2015 16:43
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) آپ کو یہ جان کر شائد حیرانی ہو کہ رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ”رفقہ سٹانسکو“ دنیا کی وہ انوکھی خاتون ہے جو 2010ءمیں صرف 23 سال کی عمر میں دادی بن چکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اس نے 12 سال کی عمر میں صحت مند بچی کو جنم دیا تھا جبکہ اس کی بیٹی نے 11 سال کی عمر میں بچے کو جنم دیا۔
(جاری ہے)
دراصل رفقہ کا تعلق رومانیہ کی ایک ایسی کمیونٹی سے ہے جہاں بہت کم عمری میں ہی بچیوں کی شادی کردی جاتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے پوتے کی منگنی بھی 2 سال کی عمرمیں ایک آٹھ سالہ بچی سے کردی گئی تھی۔ رفقہ کے مطابق اس نے اپنی بیٹی سے بہت کہا کہ پہلے تعلیم مکمل کرلو پھر شادی کرلینا لیکن اس نے بات نہ مانی۔ تاہم اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ”رفقہ“ اس دلچسپ ورلڈ ریکارڈ کی مالک بن گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.