موبائل کمپنیاں متحرک ہو گئیں

ہفتہ 17 جنوری 2015 17:25

موبائل کمپنیاں متحرک ہو گئیں

اسلام آباد اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) حکومت کی جانب سے سخت احکامات ملنے کے بعد ملک میں موبائل کمپنیاں حرکت میں آگئیں اور موبائل صارفین کو سموں کی تصدیق کے لیے فرنچائز یا سیل اور سروس سینٹر پہنچنے اور فوری طور پر اپنی سم کی تصدیق کرانے کے لیے پیغامات بھجوانے شروع کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کی موبائل کمپنیوں کو 85روز میں د س کروڑ سے زائد سموں کی تصدیق کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :