جہانگیر ترین کا خط، اسحاق ڈار نے جواب دیدیا، مذاکرات کا اگلا دور کل متوقع
ہفتہ 17 جنوری 2015 17:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق تحریک انصاف کے خط کا جواب ای میل کے ذریعے دیدیا ہے اور مذاکرات کا اگلا دور جہانگیر ترین کی رہائش پر متوقع ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے 2 روز قبل اسحاق ڈار کو خط بھیجا تھا جس کا جواب آج انہوں نے ای میل کے ذریعے دیدیا ہے اور جہانگیر ترین کے گھر آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ اسحاق ڈار کو خوش آمدید کہیں گے تاہم مذاکرات کے گزشتہ ادوار کے دوران جن 3 نکات پر اختلاف تھا، ان پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا کیونکہ تحریک انصاف پہلے ہی بہت لچک دکھا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر اتفاق ہو گیا ہے اور کل (اتوار) کے روز ملاقات کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.