پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈاکٹرز کی رجسٹریشن کی تجدید روک دی

ہفتہ 17 جنوری 2015 17:44

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈاکٹرز کی رجسٹریشن کی تجدید روک ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) پنجاب بھر کے ہزاروں ڈاکٹرز رجسٹریشن کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات سے دو چار ہیں۔سرکاری و پرائیویٹ سیکٹر میں جاب اور ٹریننگ کیلئے ڈاکٹرز کا سی ایم ای کلاسز لیکر پی ایم ڈی سی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی طر سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے صرف ان ڈاکٹرز کی رجسٹریشن کی تجدید ہوگی جنہوں نے کنٹی نیوئل میڈیکل ایجوکیشن سی ایم ای کے پانچ کریڈٹ آرز پورے کئے ہونگے اور ان کریڈ آرز کیلئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہورسے سی ایم ای کلاسز لینا لازمی ہے ۔

متعلقہ عنوان :