لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 17 جنوری 2015 18:31

لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال ، لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جنوری۔2015ء) لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر لال مسجد کے نائب خطیب سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاﺅڈ سپیکر کا غلط استعمال کرنے پر ایملی فائر ایکٹ کے تحت لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق سمیت 11 خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمات تھانہ آبپارہ اور آئی نائن میں مقدمہ درج کیے گئے ہیں۔