گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف جماعت اصلاح المسلمین کی جانب سے یوم احتجاج آج منایا جائے گا،صبغت اللہ طاہری

ہفتہ 17 جنوری 2015 20:28

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) جماعت اصلاح المسلمین ضلع سکھر کے پریس ترجمان صبغت اللہ طاہری نے کہا ہے کہ فرانس کے جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اصلاح المسلمین ضلع سکھر کی جانب سے یوم احتجاج 18جنوری اتوار کو منایا جائے گاجس کی قیادت صوبائی ترجمان ڈاکٹر سعید احمد اعوان طاہری , مولانا مقصود احمد طاہری , جنرل سکیرٹری محمود علی میمن طاہری کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :