Live Updates

مختلف پارٹیوں کے بہت سے لوگ جلد تحریک انصاف میں ہونے والے ہیں‘ عمران خان

ہفتہ 17 جنوری 2015 21:50

مختلف پارٹیوں کے بہت سے لوگ جلد تحریک انصاف میں ہونے والے ہیں‘ عمران ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مختلف پارٹیوں سے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے آرہے ہیں جن کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز عمران خان نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے ایم پی اے ریاض فتیانہ اور سعید احمد ورک کے تحریک انصاف میں شمولتی پر خوشی ہے اور بتہ جلد پیپلزپارٹی۔ مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں سے معاملات طے پائے جارہے ہیں وہ بھی بہت جلد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات