Live Updates

عمران خان کی پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم نے تقریباً ایک ہفتہ بعد پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے کر چار افراد کو معطل کردیا

ہفتہ 17 جنوری 2015 21:52

عمران خان کی پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم نے تقریباً ایک ہفتہ بعد پیٹرول ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے تقریباً ایک ہفتہ بعد پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے کر چار افراد کو معطل کردیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز عمران خان نے پیٹرول کی قلت بارے اپنی پریس کانفرنس حکومت پر الزامات لگائے تو وزیراعظم نے لاہور ائیرپورت پر آتے ہی قلت کا نوتس لے لیا اور چار افراد کو معطل کردیا عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرول کی قلت پر ایک ہفتہ قبل بھی نوٹس لے سکتے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات