پیزا ڈیلیوری پر امریکی شہری کو ملی2000ڈالر کی ٹپ
اتوار 18 جنوری 2015 11:43
مشی گن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری۔2015ء) امریکی ریاست مشی گن میں پراپرٹی ڈیلرز کی جانب سے پیزا وقت پر پہنچانے پر پیزا بوائے کو 2000ڈالر کی ٹپ کا انعام۔ امریکی شہر مشی گن میں ایک پیزا بوائے اس وقت حیران پریشان رہ گیا جس اُسے پیزا وقت پر پہنچانے پر 2000ڈالر ٹپ انعام میں دی گئی ، امریکی اخبارات کے مطابق ریاست مشی گن کے شیرٹن ہوٹل میں پراپرٹی ڈیلرز کے اجلاس میں پیزا منگوایا گیا جب پیزا پہنچانے کیلئے ملازم ہوٹل پہنچا تو کمرے میں موجود 200پراپرٹی ایجنٹس نے اسے انعام کے طور پر 2000ڈالر ٹپ، ویزا کارڈ اور لاٹری ٹکٹس انعام میں دیئے، پیزا ملازم جس کا نام ویڈیو میں باب بتایا گیا ہے اس تحفے پر حیران رہ گیا ۔
انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی اس ویڈیو نے پیزا ملازم کو نئی شہرت دلا دی ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.