ایرانی حکام نے گستاخانہ خاکوں کے اشاعت میں ملوث فرانس کے رسالے چارلی ہیبدو کی حمایت پرایک ایرانی اخبار کو بند کردیا

اتوار 18 جنوری 2015 12:16

ایرانی حکام نے گستاخانہ خاکوں کے اشاعت میں ملوث فرانس کے رسالے چارلی ..

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) ایرانی حکام نے گستاخانہ خاکوں کے اشاعت میں ملوث فرانس کے رسالے چارلی ہیبدو کی حمایت پرایک ایرانی اخبار کو بند کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق خبار امروز (ٹوڈیز پیوپل) کے چیف ایڈیڑ محمد گوچانی نے کہا کہ ان کے اخبار کو فرانسیسی جریدے کی متنازعہ اسٹوری صفحہ اول پر شائع کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔مذکورہ اخبار نے اپنے ہیڈلائن میں اداکار و فلم ساز جارج کلونی کی خبر لگائی تھی جس میں کلونی نے کہا تھا کہ ’میں چارلی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :