شادی کے بعد کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں، فی الحال شوبز میں واپسی کا ارادہ نہیں‘ ریما
انڈسٹری کو آگے اور ترقی کی طرف لے کر جانا ہے تو زیادہ سے زیادہ پراجیکٹ بنانا ہوں گے‘ لالی ووڈ سٹار کی گفتگو
اتوار 18 جنوری 2015 12:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) لالی ووڈ سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں، شوبز کی خوبصورت یادیں میرے لئے سرمایہ حیات ہیں ،جس میدان میں بھی قدم رکھا کامیابی نے میرے قدم چومے جو اوپر والے کا میرے اوپرخاص کرم ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شوبز میں واپسی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں لیکن اسکی خوبصورت یادیں ضرور میرے ساتھ ساتھ رہتی ہیں۔
فلم انڈسٹری کے سنہری دور کی واپسی کے لئے جدوجہد ہو تی ہوئی نظر آنی چاہیے تبھی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ آج کل جتنی فلمیں بن رہی ہیں وہ تو انگلیوں پرگنی جا سکتی ہیں اگر انڈسٹری کو آگے اور ترقی کی جانب لیکر جانا ہے تو زیادہ سے زیادہ پراجیکٹ بنانا ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.