Live Updates

میرا‘ عمران خان کی شادی کی وجہ سے بے سکونی کا شکار

نامور عالم دین طارق جمیل سے دعا کے لئے رواں ہفتے درخواست کریں گی

اتوار 18 جنوری 2015 14:49

میرا‘ عمران خان کی شادی کی وجہ سے بے سکونی کا شکار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) خوبرو اداکارہ میرا‘ عمران خان کی شادی کی وجہ سے بے سکونی کا شکار ہو کر رہ گئیں نامور عالم دین طارق جمیل سے دعا کے لئے رواں ہفتے درخواست کریں گی یہ انکشاف انہوں نے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں کیا ہے۔

(جاری ہے)

انٹرویو میں خوبرو اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی سے قدرے غیر مطمئن ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کی زندگی میں سکون کے پل آ جائیں اس حوالے سے وہ مولانا طارق جمیل سے دعا کرائیں گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :