وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس،تعلیمی اداروں میں پیشگی الارم سسٹم لازمی قراردیدیا گیا
صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمدکے حوالے سے اقدامات،امن عامہ کی مجموعی صورتحال اورسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
اتوار 18 جنوری 2015 16:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں صوبے میں دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمدکے حوالے سے اقدامات،امن عامہ کی مجموعی صورتحال، سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے لئے وضع کردہ سکیورٹی پلان اور صوبے میں سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں میں پیشگی الارم سسٹم لازمی قرار دینے کافیصلہ کیا گیا اوروزیراعلیٰ نے تعلیمی اداروں میں پیشگی الارم سسٹم شروع کرنے کی منظوری دی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نجی و سرکاری سکولوں ،کالجوں اوریونیورسیٹوں میں وضع کردہ سکیورٹی انتظامات کی موثر مانیٹرنگ کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اوراس ضمن میں صوبائی وزراء اورسیکرٹری صاحبان اپنے تفویض کردہ اضلاع میں انتظامات کی نگرانی جاری رکھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.