حکومت بجلی اور گیس کے بحران کو حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال میں لارہی ہے، عابد شیرعلی
ہماری حکومت کے اختتام تک تمام عوامی مسائل حل کر دیئے جائیں گے‘ عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے،تقریب سے خطاب
اتوار 18 جنوری 2015 16:41
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں جمہوری حکومت بجلی اور گیس کے بحران کو حل کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال میں لا رہی ہے ۔ وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ سستی بجلی کی پیداوار کے ذریعے عوام کو ریلیف بہم پہنچایا جائے اور مذکورہ مقصد کیلئے وزارتِ پانی و بجلی نے ملک میں پانی اور پن بجلی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہے ۔
موجودہ حکومت نہ صرف پن بجلی کے متعدد نئے منصوبے شروع کر رہی ہے بلکہ زیر تعمیر منصوبوں پر کام کی رفتار کو بھی تیز کیا گیا ہے حلقہ میں اربوں روپے کے ریکارڈ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اور ہماری حکومت کے اختتام تک تمام عوامی مسائل حل کر دیئے جائیں گے‘ عوام کو پانی‘ بجلی ‘ تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانا ہمارا فرض ہے اور ہم یہ فرض بخوبی انجام دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.