لوئر کرم ، افغان باشندون کو 3 روز میں علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیاہ

اتوار 18 جنوری 2015 16:41

لوئر کرم ، افغان باشندون کو 3 روز میں علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیاہ

کریم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء)لوئر کرم میں پولیٹیکل انتظامیہ نے رہائش پذیر افغان باشندون کو 3 روز میں علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں رہائش پذیر افغان باشندوں کو کرم ایجنسی پولیٹیکل انتظامیہ نے علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا کرم ایجنسی میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات کئے گئے کہ افغان باشندے 3 دن میں علاقہ خالی کر کے افغانستان واپس چلے جائیں