تحریک انصاف کے دھرنا کنونشن میں لوڈ شیڈنگ کے دوران گو نواز گو کے نعرے

اتوار 18 جنوری 2015 21:17

تحریک انصاف کے دھرنا کنونشن میں لوڈ شیڈنگ کے دوران گو نواز گو کے نعرے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) تحریک انصاف کے دھر نا ورکر کنونشن کی تقریب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے پر کارکنان نے گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز وفاقی دارالحکومت میں تحریک کے دھرنا ورکر کنونشن میں لوڈ شیڈنگ کی صورت میں کارکنان برہم ہوگئے اور گو نواز گو کے نعرے لگاتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔