فرانس کی نصف آبادی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کے خلاف، سروے
اتوار 18 جنوری 2015 22:59
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) فرانس کی نصف آبادی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کے خلاف ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ایک عوامی جائزے کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ فرانس کی تقریبا نصف آبادی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کی مخالفت کرتی ہے۔
(جاری ہے)
یہ عوامی جائزے فرانسیسی ہفت روزے شارلی ایبدو پر دہشت گردانہ حملے اور متعدد خاکے بنانے والوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔ اس عوامی جائزے کے مطابق فرانسیسی شہریوں کے 42 فیصد نے ایسے کارٹونز کی اشاعت کی مخالفت کی، جو مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا محرک بن سکتے ہیں۔ اس جائزے میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی شہریوں کے نصف نے آزادی اظہار کی حدود متعین کرنے کے حق میں رائے دی
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.