ممبئی حملہ کیس: ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع

پیر 19 جنوری 2015 11:16

ممبئی حملہ کیس: ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19جنوری2015ء) .ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کی مدت اتوار کے روز مکمل ہو رہی تھی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مجاہد شیر دل نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع کی ۔

متعلقہ عنوان :