سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے شروع ہو گی

پیر 19 جنوری 2015 11:53

سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے شروع ہو گی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے 9 فروری تک کراچی میں کھیلی جائیگی۔

(جاری ہے)

پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق چیمپئن شپ میں 46 سینئر اور جونیئر کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے-

متعلقہ عنوان :