عجوبہ مچھلی گھر۔۔۔!

پیر 19 جنوری 2015 14:51

عجوبہ مچھلی گھر۔۔۔!

بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19جنوری2015ء)بنکاک کا ایک پلازہ جسے برسوں پہلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے بعد اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا اس میں نے دنیا کے ایک عجیب و غریب "فش ایکورئیم "نے جنم لے لیا۔

(جاری ہے)

ساری دنیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لینے والا یہ ایکوریئم 2004کے بعد ہونے والی بارشوں کا پانی جمع ہونے پر تشکیل پانے لگا جس میں بڑھتے بڑھتے مچھلیوں کی تعداداسقدر بڑھ گئی کہ عمارت کا نچلا فلور باقاعدہ طور پر ایک تالاب کی شکل اختیار کر گیا۔اب یہاں موجود سب مچھلیوں کو نکالا جا رہا ہے اور انہیں دریا یا سمندر کے حوالے کر دیا جائے گا۔