آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے سے زائد کمی کا فیصلہ

پیر 19 جنوری 2015 19:14

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے سے زائد کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری۔2015ء) حکومت نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ آئندہ ماہ فروری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے سے زائد کی کمی کی جائے گی

متعلقہ عنوان :