ہالی ووڈ فلم” گیٹ ہارڈ“ کا ٹریلر جاری
منگل 20 جنوری 2015 12:01
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ کی نئی فلم گیٹ ہارڈ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم دو مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم گیٹ ہارڈ کے ٹریلر کو مداحوں میں خوب سراہا جارہا ہے، فلم میں کیون ہارٹ اور ایلی سن بری نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے فراڈ کے الزام میں دس سال سزا بھگتنا پڑتی ہے اور وہ جیل میں وقت گزارنے کی ترکیب سیکھنے کیلئے ایک شخص کی خدمات حاصل کرتا ہے،کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور فلم دو مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.