کیویز کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں جے سوریا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کا اعزاز حاصل کرلونگا، سنگا کارا

منگل 20 جنوری 2015 12:49

کیویز کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں جے سوریا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے ..

نیلسن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء ) سٹار سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ وہکیویز کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں جے سوریا کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کا اعزاز حاصل کرلونگا۔

(جاری ہے)

کمار سنگاکارا کو ون ڈے کرکٹ میں ہم وطن بلے باز سنتھ جے سوریا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 17 رنز درکار ہیں۔