راولپنڈی میں خودکش حملہ آور نے خود کو اُڑالیا

منگل 20 جنوری 2015 14:46

راولپنڈی میں خودکش حملہ آور نے خود کو اُڑالیا

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) ٹیکسلامیں واہ گارڈن چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہ آوار نے خود کو اُڑالیاتاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور پشاور سے آنیوالی بس میں سوار تھاجسے مشکوک جانتے ہوئے بس سے اُتاراگیاتواُس نے بھاگنا شروع کردیا اوراہلکاروں پر دستی بم پھینکا جبکہ اِسی دوران مبینہ دہشتگرد دھماکے سے اُڑگیا۔ بتایاگیاہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر 25سال کے قریب ہے جبکہ دستی بم حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ مزید نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :