باجوڑایجنسی ،سلارزئی میں سیکیورٹی فورسز کی عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی ،15 گھر مسمار کردیئے ،5 مشتبہ افراد گرفتار
منگل 20 جنوری 2015 21:04
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 گھر مسمار کردیئے جبکہ 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گزشتہ روز باجوڑایجنسی کے تحصیل سلارزئی کے دورافتادہ پہاڑی علاقے بانڈہ تنگی لوی میں دہشت گردوں کے موجودگی کے مصدقہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ۔
ذرائع کے مطابق اس دوران سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے گھروں اور اردگرد کے پہاڑی علاقوں سے فائرنگ شروع کردی جس کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی کا عمل شروع کردیا ۔ سکیورٹی فورسز بھاری ہتیاروں اور ہوائی جہازوں سے علاقے میں موجودتمام دہشت گردوں کو ہلا ک کرسکتے تھے لیکن عام لوگوں اور بے گناہ جانوں کو بچانے کے غرض سے سکیورٹی فورسز نے آمنے سامنے لڑائی کو ترجیح دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.