شکارپور،تہمت کے الزام میں شوہرنے بیوی قتل کردیا

منگل 20 جنوری 2015 21:08

شکارپور،تہمت کے الزام میں شوہرنے بیوی قتل کردیا

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) شکارپور کے قریب رستم تھانے کی حدود گاؤں گونو کمالانی میں ملزم چتون جتوئی نے کلاشنکوف سے فائر کرکے اپنی نوجوان بیوی مسمات بخشل خاتون کو اپنی ہی قبیلے کے نوجوان ستار عرف سماعیل کمالانی سے تمہت کے الزام تحت قتل کردیا اور نعش کو چھپا دیا جبکہ خاتون کے ورثا کے فریاد پر رستم تھانے پر مقدمہ درج کرکردیا گیا ہے اور نعش کو تلاش کرنے کا سلسلہ جاری ہے آخری اطلاع تک نعش کا کوئی پتا نہیں چل سکا اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :