برٹینی اسپئرزاپنے سابق محبوب کی طالبان کے ہاتھوں ہلاکت پر صدمے سے دوچار
بدھ 21 جنوری 2015 11:51
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) پاپ اسٹار برٹینی اسپئرز کو منشیات اور الکحل کی عادات سے باہر لانے میں مدد دینے والے ان کے سابق محبوب کی افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی گلوکارہ شدید صدمے سے دوچار ہیں۔یہ بات ایک برطانوی روزنامے کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ڈیلی میل کے مطابق 44 سالہ جون سنڈھل کے ہیلی کاپٹر کو گذشتہ ہفتے کابل کے قریب طالبان نے میزائل سے ہدف بنایا اور اس کی لاش کو امریکا واپس بھجوایا گیا جہاں اس کی آخری رسومات ایک بدھ قبرستان میں کی گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.