پٹرول بحران،وزیراعظم نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا

بدھ 21 جنوری 2015 17:15

پٹرول بحران،وزیراعظم نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں جاری پٹرول بحران اور ملک کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کل ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈروانہ ہونا تھا لیکن ملک میں جاری پٹرول بحران کے باعث دورہ کومنسوخ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :