چین: 3 سورجوں کے انوکھے نظارے، دیکھنے والے حیران

جمعرات 22 جنوری 2015 12:30

چین: 3 سورجوں کے انوکھے نظارے، دیکھنے والے حیران

بیجنگ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء ) چین میں3 سورجوں کے انوکھے نظارے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ چین میں کیمرے کی آنکھ نے ایک ایسا دلفریب منظر نظربند کرلیا ہے، جس میں بادلوں کے جھر مٹ میں سے آسمان پر 3 سورج قوسِ قزاح ساتھ دکھائی دئیے۔

(جاری ہے)

وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی سورج بادلوں کے درمیان سے سر نکالے باہر آیا تو دائیں اور بائیں جانب بھی اس کا عکس اْبھر آیا۔ جس سے دیکھنے والوں کو ایسا لگا جیسے آسمان پر3 سورج نکل آئے ہوں۔

متعلقہ عنوان :