آ صف زرداری سے کی شادی سے متعلق شیری رحمان بھی چپ نہ رہ سکیں

جمعرات 22 جنوری 2015 13:35

آ صف زرداری سے کی شادی سے متعلق شیری رحمان بھی چپ نہ رہ سکیں

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری2015ء) پیپلز پارٹی کی چئیر مین اور کوآرڈینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی شادی کے حوالے سے تمام خبریں محض من گھڑت اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو کہ پیپلز پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب ایک مقامی نیوز ایجنسی کی جانب سے مبینہ شادی کے حوالے سے دی گئی خبر میں خاتون کا نام تنویر زمانی بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :