سری نواسن کے داماد کرپشن اور جوئے میں ملوث ہیں :بھارتی سپریم کورٹ

جمعرات 22 جنوری 2015 14:51

سری نواسن کے داماد کرپشن اور جوئے میں ملوث ہیں :بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22۔جنوری 2015ء ) بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔بھارتی سپریم کورٹ کے 130صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی کے صدر سری نواسن کے داماد گرو ناتھ میاپن اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کنندرا کرپشن او رجوئے میں ملوث ہیں،بی سی سی آئی کے معاملے میں عدالت ہی فیصلہ کرنے کی مجاز ہے ۔

(جاری ہے)

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ بی سی سی آئی کمیٹی تشکیل دے جو صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لے ۔

متعلقہ عنوان :