تھر، غذائی قلت،رواں ماہ مرنےوالےبچوں کی تعداد 43 ہوگئی

جمعہ 23 جنوری 2015 11:16

تھر، غذائی قلت،رواں ماہ مرنےوالےبچوں کی تعداد 43 ہوگئی

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) تھرپارکر میں غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث آج مزید دو بچے انتقال کرگئے جس کے بعد رواں ماہ مرنےوالےبچوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مرنے والے بچوں کی عمریں 22 روز اور 2 روز کے درمیان ہیں۔اس ماہ قبل از وقت پیدائش اور غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا مرنےوالے بچوں کی تعداد43 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :