نیوزی لینڈ نے پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 108 رنز سے شکست دیدی
جمعہ 23 جنوری 2015 11:45
ڈیو نیڈن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) نیوزی لینڈ نے ڈیونیڈن میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 108 رنز سے شکست دیدی ہے ‘سری لنکا ٹیم 360کے تعاقب میں وویں اورز میں 252رنز پر ڈھیر ہوگئی جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نیگریگ ایلیئٹ اور وکٹ کیپر لیوک رونچی کی شاندار سنچریوں کی بدولت پانچ وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے۔
اس ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 44ویں اوور میں 252 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔یونیورسٹی اوول میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور اسے میچ کی پہلی ہی گیند پر مارٹن گپتل کی وکٹ کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔اس کے بعد بھی وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور 18ویں اوور میں 93 کے مجموعی سکور پر نیوزی لینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.