ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور اداکار شیننگ ٹیٹم ایک ساتھ جلوہ گروہوں گے

جمعہ 23 جنوری 2015 12:19

ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور اداکار شیننگ ٹیٹم ایک ساتھ جلوہ گروہوں ..

نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء)ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین ایک ساتھ فلم” جیوپٹر اسینڈنگ“ میں دیکھ پائیں گے- فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب کرلیا جاتا ہے، جس کے بعد لڑکی کا سامنا ہوتا ہے دوسرے سیارے سے آنیوالے ایک طاقتور شخص سے، اب جیت کس کی ہوتی ہے یہ جاننے کیلئے کرنا پڑے گا شائقین کو 6 فروری تک کا انتظار۔