وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

جمعہ 23 جنوری 2015 13:17

وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) .وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ کے انتقال پر ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہ عبداللہ کے انتقال پر سوگ میں پاکستان میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :