آخر کار بچوں کی قربانیاں رنگ لے آئیں

جمعہ 23 جنوری 2015 14:19

آخر کار بچوں کی قربانیاں رنگ لے آئیں
< p> لاہور میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول بھاٹی گیٹ کا تنازعہ حل ہو گیا، ذرائع کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ٹرسٹ انتظامیہ میں کامیاب مذاکرات میں اس امر پرا تفاق ہو گیا ہے کہ سکول کو ٹرسٹ کے زیر انتظام ہی چلا یا جائے گا اور سکیورٹی کے انتظامات اور اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :