شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دنیا کا چوتھا امیر ترین حکمران تصور کیا جاتا تھا

جمعہ 23 جنوری 2015 14:19

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دنیا کا چوتھا امیر ترین حکمران تصور کیا ..

ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دنیا کا چوتھا امیر ترین حکمران تصور کیا جاتا تھا میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کو دنیا کا چوتھا امیر ترین حکمران اور آٹھوایں طاقت ور ترین شخصیت مانا جاتا تھا ان کے اثاثوں کی مالیت 18 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ چوتھا امیر ترین حکمراں اور دنیا کا آٹھواں طاقت ور ترین انسان قرار دیا گیاشاہ عبداللہ کے نو بیٹے ہیں جبکہ ان کی ایک بیٹی عدیلہ وہ واحد شاہی خاتون ہیں جنھیں عوامی تقریبات میں جانے کی اجازت ملی۔عدیلہ خواتین کے حقوق کی علمبردار بھی مانی جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :