سابق کرکٹر شعیب اختر نے لالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا

جمعہ 23 جنوری 2015 21:30

سابق کرکٹر شعیب اختر نے لالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) سابق کرکٹر شعیب اختر نے لالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

فلم پروڈیوسر حمزہ عباسی نے بتایا کہ انہو ں نے شعیب اختر کو اپنی نئی شروع ہونے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی تاہم سابق کرکٹر نے فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔ یاد رہے شعیب اختر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :