آئی سی سی کامحمد حفیظ کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ 6 فروری کو کرانے کا فیصلہ

جمعہ 23 جنوری 2015 22:04

آئی سی سی کامحمد حفیظ کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ 6 فروری کو کرانے کا فیصلہ

لاہور اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کاٹیسٹ 6فروری کوکرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں 25اور 27جنوری کے پریکٹس میچ میں محمد حفیظ سے بالنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن پر آئی سی سی کی طرف سے پابندی عائد ہوئی تھی۔