جماعة الدعوة محب وطن و محب دین جماعت ہے،لیاقت بلوچ،
پورے ملک میں جماعة الدعوة کے حوالے سے فرقہ واریت ، تعصبات اور ریاست مخالف کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی
جمعہ 23 جنوری 2015 23:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ جماعة الدعوة محب وطن و محب دین جماعت ہے ۔ پورے ملک میں جماعة الدعوة کے حوالے سے فرقہ واریت ، تعصبات اور ریاست مخالف کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی ۔ زلزلہ ، سیلاب اور قدرتی آفات میں ان کے رضا کار شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
امریکی دباؤ اور فہرست کے مطابق جماعة الدعوة پر قدغن اور مساجد ، دینی مراکز ، خدمت کے اداروں پر پابندیاں قابل مذمت ہیں ۔ آئین اور اسلامی نظریہ کے مخالف کھلے عام دندناتے پھرتے ہیں لیکن دینی بنیادوں پر کام کرنے والوں کے لیے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت وزارت خارجہ کے شرانگیز موقف کا نوٹس لے اور اعلان کردہ قدغنوں اور پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
-
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بجلی چوری معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کر دی
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.