قانون کے تحت ایف بی آر کے حکام کو بزنس کمیوٹی کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا اختیار نا قابل قبول ہے، اعجاز اے ممتاز

جمعہ 23 جنوری 2015 23:25

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء ) لاہور چیمبرز آف کامرس ایند انڈسٹریز کے صدر اعجاز اے ممتاز نے کہا ہے کہ 2001ء کے انکم ٹیکس کی شق 140 بزنس کمیوٹی اور بینکوں میں بد اعتمادی پیدا کر رہی ہے اسے ختم کردیا جائے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاس کہ اس قانون کے تحت ایف بی آر کے حکام کو بزنس کمیوٹی کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا اختیار نا قابل، قبول ہے یہ بد اعتمادی کا موجب بن رہا ہے جبکہ اس سے نہ صرف مقامی سرمائیہ کاروں کاری کیلئے منفی پیغام جا رہا ہے بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی بھی ہو رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :