پمز ہسپتال مبینہ خود کشی کی کوشش ، طالبہ کی حالت خطرے سے باہر ، پولیس کو بیان لینے کی اجازت
ہفتہ 24 جنوری 2015 11:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) محبت میں ناکامی پر خود کشی کرنے کی کوشش کرنے والی نرسنگ کی طالبہ کی حالت بہتر ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق نرسنگ کے تیسرے سال کی طالبہ زوبیہ کو مبینہ طور پر گولی لگنے لگنے سے زخمی ہو گئی تھی جسے پمز ہسپتال میں منتقل کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ طالبہ زوبیہ کی حالت بہتر ہو رہی ہے جبکہ ان کو وینٹی لیٹر سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹروں نے مزید بتایا کہ پولیس کو بھی اس کا بیان لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔یاد رہے زوبیہ نے گزشتہ رات خود کو گولی مار کر خود کشی کی کوشش کی تھی جبکہ پولیس کو اس کے موبائل سے مبینہ میسج بھی مل گیا تھا جس میں اس نے خود کشی کرنے کی اطلاع دی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ واقعہ محبت میں ناکامی کے باعث پیش آیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.