بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سماجی ایپ”وائبر“ پر مداحوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی
ہفتہ 24 جنوری 2015 11:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سماجی ایپ”وائبر“ پر مداحوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح موجود ہیں حال ہی میں ایپ وائبر پر ان کے پیروکاروں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے وائبر پر اپنے پیغام میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ان سے اتنا پیار کرتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ وائبر کے فیچرز لاجواب ہیں مداح ہر طریقے سے مثلاً لائیو چیٹ، پیغامات، آڈیو اور ویڈیو کے ذریعہ ان سے بات کرسکتے ہیں یہ لاجواب ایپ ہے جس سے مداحوں کے ساتھ ان کا رشتہ اور مضبوط ہوگا وہ اس ایپ سے بے حد متاثر ہوئی ہیں۔ اداکارہ کے علاوہ اس ایپ پر اکاؤنٹ کے حامل مقبول شخصیات میں انوشکا شرما، پرینیتی چوپڑا، رنویر سنگھ، ارجن کپور اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.