آئی سی سی نے آل راوٴنڈر محمد حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ 28جنوری کو لینے کی درخواست مسترد کردی
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:06
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آل راوٴنڈر محمد حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ اٹھائیس جنوری کو لینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ 2015 میں پاکستان کا پہلا میچ 15 فروری کو روایتی حریف بھارت سے ہوگااور پاکستان عالمی کپ میں بھارت کے خلاف شکستوں کی روایت توڑنے کیلئے پاکستانی ٹیم پوری طاقت سے اترنا چاہتی ہے بھارت کیخلاف میچ سے قبل محمد حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن کلیئر کرنے کیلئے پی سی بی نے آئی سی سی نے ان کا بائیو میکنک ٹیسٹ اٹھائیس جنوری کولینے کی درخواست کی تاہم آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا کہ محمدحفیظ کا آفیشل باوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ چھ فروری کو برسبین میں ہی ہوگا۔
ٹیسٹ کا نتیجہ چودہ روز میں آنے کے باعث پروفیسر بھارت کے خلاف باوٴلنگ نہیں کرسکیں گے تاہم اگر حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن کلیئر ہوگیا تو وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 21 جنوری کو ہونے والے میچ میں باوٴلنگ کے جوہر دکھا سکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.